Advertisements
Free Business Listing
google-cancel-business-relation-with-huawie-mobile-company 86

امریکی پابندی کے بعد بیشتر کمپنیوں نے ہواوے سے تعلق ختم کر دیا ۔ 

امریکی پابندی کے بعد بیشتر کمپنیوں نے ہواوے سے تعلق ختم کر دیا ۔ 

واشنگٹن، 

امریکی پابندی کے بعد بیشتر کمپنیوں نے ہواوے سے تعلق ختم کر دیا ۔ 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے قومی سکیورٹی کو جواز بنا کر ہواوے کو بلیک لسٹ کئے جانے کے بعد چینی کمپنی سنگین ترین بحران کا شکار ہو گئی 

فی الحال تو اس کمپنی کو امریکی محکمہ تجارت نے عارضی طور پر امریکی پرزہ جات اور سافٹ وئیر کی خریدار کمپنی سے کاروبار کی اجازت دے دی مگر اس پابندی کا اطلاق مختلف شعبوں میں ہو رہا ہے ۔ 

اس پابندی کے نتاءج کافی گہرے ہوں گے کیونکہ متعدد کمپنیشزنے ہواوے سے اپنے تعلقات کو منسوخ کر دیا ۔ 

گوگل نے ہوواوے سے ۹۱ مئی سے اپنا کاروبار معطل کیا ہوا ہے 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں