Advertisements
several banks introduce new application for bio metric 69

اب بائیو میٹرک تصدیق کرانے کےلئے بینک جانے کی ضرورت نہیں کیونکہ ۔ ۔ ۔ حیران کن سہولت متعارف کرادی گئی

اب بائیو میٹرک تصدیق کرانے کےلئے بینک جانے کی ضرورت نہیں کیونکہ ۔ ۔ ۔ حیران کن سہولت متعارف کرادی گئی ۔ 

(کراچی) 

اب بائیو میٹرک تصدیق کرانے کےلئے بینک جانے کی ضرورت نہیں کیونکہ ۔ ۔ ۔ حیران کن سہولت متعارف کرادی گئی ۔ 

بائیومیٹرک تصدیق کی آخری تاریخ تیس جون ہے ، تفصیلات کے مطابق بینک صارفین کے لیے خوشخبری آگئی، بینک اکاونٹس کی بائیومیٹرک اب بہت آسان ہو گیا ہے ۔ 

اب بائیو میٹرک کی تصدیق کے لیے اب بینک کے چکر نہیں لگانے پڑیں گے بلکہ اکاونٹس ہولڈرز گھر بیٹھے تصدیق کروا سکتے ہیں 

ٓاس سلسلے میں بینک نے خصوصی اپلی کیشن متعارف کرا دی گھر بیٹھے ہی تصدیق کرائی جا سکتی ہے ۔ 

مذکورہ ایپلی کیشن سمندر پار لوگوں کے لیے بھی مدد گار ثابت ہو گی 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں