Advertisements
Free Business Listing
Govt of pakistan changes rules of social media 75

سوشل میڈیا کے استعمال پر سائبر کرائم قانون میں ترمیم لانے کا فیصلہ ۔ وازرت قانون نے ترامیم کر کے نیا ڈرافٹ تیار کر لیا ۔

سوشل میڈیا کے استعمال پر سائبر کرائم قانون میں ترمیم لانے کا فیصلہ ۔ وازرت قانون نے ترامیم کر کے نیا ڈرافٹ تیار کر لیا ۔ 

اسلام آباد ۔ 

سوشل میڈیا کے استعمال پر سائبر کرائم قانون میں ترمیم لانے کا فیصلہ ۔ وازرت قانون نے ترامیم کر کے نیا ڈرافٹ تیار کر لیا ۔ نئے رولز کے مطابق بہت ساری خامیاں دور ہو جائیں گی 

میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے سوشل کے مثبت رجحان کے لئے اہم اقدام اٹھا لیا وزیر قانون فروخ نسیم نے کہا کے کچھ دن قبل سائبر کرائم کے حوالے سے نئے رولز بنائے ہیں ِ، وزیراعظم کی طرف سے بھی کام کرنے کی ہدایت ہے اظہار رائے کی آزادی اور بنیادی حقوق کو بھی دیکھنا ہے 

دوسری جانب وزیر قانون نے بار کونسلوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کے وکلا برادری کی فلاح و بہبود موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے فنڈز کے لئے ایک ایس آر او کے زریعے کچھ شرائط عائد کی ہیں 

کونسلز کی آزادانہ حثیت کو برقرار رکھنے کے لئے ما الی خود مختاری ضروری ہے 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں