Advertisements
Telenor users protest at muzaffrabad against poor service of telenor. 196

آزاد کشمیر بھر میں ٹیلی نار کی ناقص سروس اور اضافی چارجز کے خلاف صارفین کا مظفرآباد میں احتجاجی مظاہرہ ۔ 

آزاد کشمیر بھر میں ٹیلی نار کی ناقص سروس اور اضافی چارجز کے خلاف صارفین کا مظفرآباد میں احتجاجی مظاہرہ ۔ 

(مظفرآباد ۔ جموں کشمیر نیوز ٹاکس) 

آزاد کشمیر بھر میں ٹیلی نار کی ناقص سروس اور اضافی چارجز کے خلاف صارفین کا مظفرآباد میں احتجاجی مظاہرہ ۔ اعلی عدلیہ اور حکومت آزاد کشمیر سے نوٹس لینے کا مطالبہ ۔ 

تفصیلات کے مطابق دارالحکومت مظفرآباد اور ملحقہ علاقوں ِ، ویلی، ہٹیاں بالا، چناری اور گردونواح میں ٹیلی نار کی انتہائی ناقص سروس سے صارفین تنگ آچکے ہیں َ 

کال کے علاوہ انٹرنٹ کا استعمال کرنے والے صارفین بھی مشکلات سے دو چار ہیں پورے آزاد کشمیر میں ہی ٹیلی نار کی سروس انتہائی ناقص ہے ۔ 

ناقص سروس کے خلاف بھرپور احتجاج کیا گیا صارفین کا کہنا ہے کے پیسے پورے لیتے ہو تو سروس بھی پوری دو،،،،، 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں