Advertisements
Free Business Listing
Prices of petroleum products likely to decline. 143

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بڑی کمی کا امکان۔

اسلام آباد ۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی ہونے کے وجہ سے پاکستان میں بھی پٹڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی کمی کا امکان ہے

زائع کے مطابق 01 اگست 2019 سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے کمی کے امکانات ہیں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 62 ڈالر 47 سینٹ فی بیرل ہو گئی پیچھلے 4 دنوں سے 4 ڈالر فی بیرل کمی ہوئی 

پاکستان میں بھی پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہے زرائع کا کہنا ہے کے وزارت پٹرولیم سمری بیجھے گی جسکی حتمی منظوری وزیراعظم پاکستان عمران خان دیں گے 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں