Advertisements
Free Business Listing
Another good move of the PTI government to announce Urdu education in schools. 84

تحریک انصاف کی حکومت کا ایک اور احسن اقدام ،  سکولوں میں زریعہ تعلیم اردو کرنے کا اعلان۔

لاہور۔

حکومت نے اگلے سال سے پرائمری سکولوں میں زریعہ تعلیم اردو کرنے حکم جاری کر دیا ۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے سماجی رابطے کے ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوے کہا کے اساتذہ اور طلبا کا سارا وقت مضمون کو سمجھنے کی بجائے ترجمہ کرنے میں صرف ہو جاتا ہے اس جہ سے بچے سیکھ نہیں پاتے ۔

اگلے سال مارچ 2020 سے پرائمری سکولوں میں زریعہ تعلیم اردو کر دیا جائے گا ۔ اردو ہماری قومی زبان ہے اسے فروغ دینا ہمارا فرض بھی ہے ۔

اردو کو سمجھنا لازمی ہے زبان کسی بھی قوم کی پہچان ہوتی ہے لہذا یہ لازمی ہے کے ہمارے بچے سکولوں میں اردو کو پڑیں اور اسے سمجھیں 2020 سے تمام پرائمری سکولوں میں زریعہ تعلیم اردو رائج کیا جائے گا 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں