Advertisements
Kashmir is now the World's heaviest militarized zone : Prof Nazir Shawl, Barrister A M Tramboo. 729

لائن آف کنٹرول میدان جنگ بن گئی مزید شہادتوں کا خدشہ۔

فاروڈکہوٹہ ۔

ایل و سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، ایک خاتون شہید، 4 خواتین  اور 5   مرد شدید  زخمی  ہوگئے ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بھارتی فوج نے پونچھ سیکٹر کے علاقہ کیرنی نیزہ پیر کے دیہاتی علاقوں پر شدید گولہ باری جبکہ ہلاں،

اور پیر پنجال سے بھی بھارتی فوج نے حملہ کر دیا تاہم پاک فوج نے مسلسل جوابی کاروائی سے گنیں خاموش کرا دی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک خاتون شہید ہو گئی مزید شہادتوں کا بھی امکان ہے تاہم 9 افراد شدید ز خؐمی ہیں جنہیں قریبی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں