Advertisements
Free Business Listing
How many mobile phones are registered on your ID card? Find out now. 96

آپ کے شناختی کارڈ پر کتنے موبائل  فون رجسٹرڈ ہیں؟ ابھی پتا لگائیں۔

اسلام آباد۔

جموں کشمیر نیوز ٹاکس۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن PTA نے اپنی ڈیوائس کی شناخت  ، رجسٹریشن اور بلاکنگ سسٹم کے تحت غیر رجسٹرڈ ااور غیر تصدیق شدہ فون بلاک کرنا شروع کر دیے اس لیے آپ کے شناختی کارڈ پر کتنے فون رجسٹرڈ ہیں جاننا ضروری ہے ۔

فون رجسٹریشن چیک کرنے کے لیے آپ کو آسان طریقہ بتاتے ہیں اب آُ پ گھر بیٹھے معلوم کر سکتے ہیں کے آپ کے نام پر کتنے موبائل ہیں ابھی ڈائل کریں #8484* اور گھر بیٹھے اپنا فون رجسٹرڈ کرائیں 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں