Advertisements
The motorcycle and Ching Chi rickshaw will not run on petrol, the government announced 75

موٹرسائیکل اور چنگ چی رکشے پٹرول پر نہیں چلیں گے حکومت نے بڑا اعلان کر دیا۔

اسلام آباد۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی  فواد چوہدری نے ملک بھر میں موٹر سائیکل اور چنگ چی رکشوں کو بیٹری پر لانے کا اعلان کر دیا۔فواد چوہدری نے پاکستان کونسل برائے قابل تجدید توانائی کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کے اب موٹرسائیکل اور رکشوں کو بیٹری پہ چلایا جائے گا اس سے ہمیں بڑھتی ہوئی آلودگی کو کم کرنے میں مدد ملے گی ۔

حکومت جلد ماحولیاتی آلودگی سے بچنے کے لئے تمام بائیکس اور رکشوں کو بیٹری پر لا نے کا منصؤبہ بنارہی ہے پاکستان میں ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے کا بہترین طریقہ یہی ہے تاکہ پاکستانی عوام کو ماحولیاتی آلودگی سے بچایا جا سکے آئے روز لوگوں کو طرح طرح کی بیماریاں لگ رہی ہیں  حکومت بڑھتی ہوئی آلودگی پہ کام کر رہی ہے تا کہ اسے زیادہ سے زیادہ کم کیا جائے حکومت بائیکس اور چنگچی کو بیٹری پر لانے کے لئے منصوبہ بنا رہی ہے  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں