Advertisements
چین میں مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا کئی مساجد کے گنبد اور مینار شہید۔ 229

چین میں مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا کئی مساجد کے گنبد اور مینار شہید۔

چین میں مسلمانوں کے خلاف بڑھے پیمانے پر کریک ڈاؤں جاری ، کئی مساجد کے مینار اور گبند شہید کر دئے گئے ۔

مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا دائرہ کار دیگر صوبوں تک بڑھا دیا گیا ۔ روزنامہ جنگ کے مطابق چین کے شمال مغربی حصے میں پیجنگ حکومت نے مساجد کے مینار اور گبند شہید کر دیے یہاں زیادہ تر مسلمان آباد ہیں کئی مساجد کو بند کروا دیا گیا ۔ امریکی ایک اخبار کے مطابق لنزیہ شہر جسے لٹل مکہ ینعی چھوٹا مکہ بھی کہاجاتا ہے میں مساجد کے مینار اور گبند شہید کر دیے گئے ۔ چین میں آباد مسلمانوں نے تشویش کا اظہار کیا مذکورہ واقعات کا ابھی تک چینی حکومت کا ردعمل سامنے نہیں آیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں