Advertisements
Free Business Listing
Rabbi Pirzada's decision to leave for Umrah 61

 ربی پیر زادہ کا عمرہ ادائیگی کے لئے جانے کا فیصلہ ۔

لاہور ۔

گلوکارہ ربی پیر زادہ نازیبا ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد ثار دنوں سے  ڈپریشن کا شکار ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کی ماڈل ٹاؤن کہچری میں ربی پیرزادہ غیر قانونی طور پر سانپ اور مگرمچھ پالنے کے مقدمے میں عدالت نہ پیش ہوئی ربی پیرزادہ نے اپنے وکیل بابر افضل کے توسط سے حاضری کی معافی کی درخواست جمع کر دی ربی پیر زادہ کا موقف تھا کے گزشتہ چار دنوں سے ڈپریشن کا شکار ہوں جسکی وجہ سے عدالت میں پیش نہیں ہو سکتی ۔

عدالت حاضری معافی منظور کرے عدالت نے درخواست منطور کرتے ہوئے 30 نومبر کو دوبارہ طلب کر لیا ۔ جبکہ ربی پیر زادہ نے عمرے کے ادئیگی کا فیصلہ کر لیا ہے وہ آئیندہ چند روز میں سفر کی دستاویزکی تیاری شروع کر دیں گی ۔ خیال رہے کے غیر اخلاقی  ویڈیو وائرل ہونے پر گلوکارہ ربی پیر زادہ  نے سائبر کرائم سیل کو درخواست کر دی تھی درخواست پر کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں