Advertisements
گوگل پر پاکستان میں سب سے زیادہ کیا سرچ کیا جاتا ہے ؟ حیرت انگیز انکشاف ۔ 97

گوگل پر پاکستان میں سب سے زیادہ کیا سرچ کیا جاتا ہے ؟ حیرت انگیز انکشاف ۔

واشنگٹن نیوز ڈسک ۔

دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل پر پاکستانی سب سے زیادہ کیا سرچ کرتے ہیں اس کا پتا چلا لیا گیا ۔

ایکسٹیر انٹرنیشنل نے گوگل کے آٹو سجیسٹ کے زریعے پاکستانیوں کے بارے میں حیران کن بات سامنے لائی کے پاکستان دیگر ممالک کے شہریوں کے برعکس گوگل پر سب سے زیادہ ڈرامے سرچ کرنے والا ملک ہے ۔

بھارتی شہری فلمیں اور کھانے پینے کی چیزیں سرچ کرتے ہیں ۔

امریکہ یونیورسٹیز کے بارے میں پہچانا جاتا ہے ۔

چین برتنوں کے حوالے سے جبکہ افغانستان جنگی فلموں کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں