Advertisements
سیدعلی گیلانی کی صحت اب مستحکم ہے ، اہلخانہ  106

سیدعلی گیلانی کی صحت اب مستحکم ہے ، اہلخانہ 

سرینگر 13 فروری (جے کے نیوز ٹاکس )

بھارتی مقبوضہ کشمیرمیں بزرگ حریت رہنماءسیدعلی گیلانی کے اہلخانہ نے کہاہے کہ انکی صحت اب مستحکم ہے ۔ 

کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سرینگر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سیدعلی گیلانی کے بارے میں بے بنیاد افواہیں پھیلائی جارہی ہیں جن سے عوام کو چوکنا رہنا چاہیے۔ انہوں نے عوام سے سیدعلی گیلانی کی صحت یابی کیلئے دعا کی درخواست کی ۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں