Advertisements
امریکہ کے ایک اور  شہر میں بھارت کے خلاف متنازع قانون کے کیخلاف قرارداد منظور ۔ 93

امریکہ کے ایک اور  شہر میں بھارت کے خلاف متنازع قانون کے کیخلاف قرارداد منظور ۔

میسا چیوسٹس ۔

امریکہ کی مضبوط ترین کونسلز میں سے ایک سٹیل سٹی کو نسل کے بعد کیمرج کی سٹی کونسل نے بھی بھارت کے متنازع قانون کے خلاف قرارداد منظور کر لی ۔

قرارداد میں بھارتی وزیراعظم مودی سرکار کو نسل پرستانہ اور اسکی پالیسیوں کو جابرانہ قرار دیا گیا مودی سرکار کی پالیسیوں کو شہری اقدار کے منافی کہا گیا ۔

سٹی کونسل کی اس قرارداد کو جنوبی ایشیائی کمیونیٹیز اور تمام مذاہب نے خیر مقدم کیا ۔

کمیرج سٹی کونسل نے زور دیا کے بھارت کی اس طرح کی انسان دشمن اور سماج دشمن پالیسیوں کو روکنے  کے لئے ہونے والی قانون سازی میں مدد کرے گا ۔

خیال رہے کے امریکی شہروں میں قراردادیں اس وقت منظور کی گئی جب امریکی صدر ٹرمپ بھارت کا دورہ کرنے والے ہیں ۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں