انڈیا پاکستان کے درمیان ریاست جموں کشمیر کی بندر بانٹ تیسری عالمی جنگ کی طرف عملی قدم ہو گا، دیمک زدہ بیساکھیاں نہیں اختیار دیا جاٸے۔ سردار انور ایڈوکیٹ
گلگت کو صوبہ نہیں آٸین ساز اسمبلی دی جاٸے، آذادی پسندوں پر تشدد اور گرفتاریاں قابل مذمت۔ سردار انور ایڈووکیٹ
ڈڈیال میں صحافی تنویر احمد اور اسلام آباد میں اعجاز عباسی پر پاکستانی اداروں کا تشدد قابل مذمت۔سردار انور
جامعہ کشمیر میں فیس وصولی کے خلاف طلبا کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری چیرمین جموں کشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ یاسر ارشاد کی دھرنے میں شرکت۔