انڈیا پاکستان کے درمیان ریاست جموں کشمیر کی بندر بانٹ تیسری عالمی جنگ کی طرف عملی قدم ہو گا، دیمک زدہ بیساکھیاں نہیں اختیار دیا جاٸے۔ سردار انور ایڈوکیٹ
گلگت کو صوبہ نہیں آٸین ساز اسمبلی دی جاٸے، آذادی پسندوں پر تشدد اور گرفتاریاں قابل مذمت۔ سردار انور ایڈووکیٹ
قومی مزاحمتی تحریک کو دبانے کے لئے چیئرمین پی این اے کے خلاف سازشیں بند کی جائیں چیئرمین ذولفقار احمد کو دھمکیوں اور ہراساں کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔