Advertisements
Breaking News: India writes a letter to Prime Minister Imran Khan. 203

 بریکنگ نیوز: بھارت کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا گیا۔

نئی دہلی ۔

۱۵اگست۲۰۱۹ بھارت کی طرف سے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا گیا۔

یہ خط بھارت کر مشرقی پنجاب کے وزیراعلی کیپٹن امریندر سنگھ کی طرف سے لکھا گیا خط میں کرتارپور کوریڈور کا کام جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ بھارتی پنجاب کے وزرا سے ملاقات کی درخواست بھی کی گئی۔

خیال رہے پاکستان اور بھارت کے حالات کشیدہ ہیں جبکہ پاکستان نے بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات کم کر دئے ہیں اور بھارتی سفیر کو پاکستان سے واپس بیجا جا چکا ہے ۔ی

اد رہے مشرقی پنجاب کے وزیراعلی امریندرسنگھ کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کو ملاقات کرنے کی درخواست کا خط لکھا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

 بریکنگ نیوز: بھارت کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا گیا۔” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں