Advertisements
Javed Miandad's special message on Kashmiris to kill 2 if you want to get out of your house with a knife or a knife 345

گھر سے باہر چھری یا چھرا لیکر نکلو مرنا ہے تو 2 کو مار کر مرو جاوید میانداد کا کشمیریوں کے نام خصوصی پیغام۔

کراچی۔

گھر سے باہر چھری یا چھرا لیکر نکلو مرنا ہے تو 2 کو مار کر مرو جاوید میانداد کا کشمیریوں کے نام خصوصی پیغام۔

سابق کرکٹر جاوید میانداد بھارتی مظالم پہ پھٹ پڑے  مقبوضہ کشمیر جلد آزاد ہو گا ۔

ان کا کہنا تھا کے بھارت کبھی بھی ہندوستان کا حصہ نہیں بن سکتا  جو بھی کشمیری گھر سے باہر نکلتا ہے تو وہ اپنی حفاظت کے لئے چھری یا چھورا لے کر نکلے مرنا ہے تو 2 کو مار  کے مرو۔

بھارتی درندے ایک آدمی کو 20،20 لوگ مارتے ہیں جسکو دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے ۔

سابق کر کٹر کا کہنا تھا کے مسلمان شہادت پر یقین رکھتے جب بھی گھر سے نکلیں اپنی حفاظت کر کے نکلیں ۔

بھارت کا ظلم زیادہ عرصہ نہیں چل سکے گا ظلم کی کتنی ایک لمبی عمر ہو سکتی ہے 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

گھر سے باہر چھری یا چھرا لیکر نکلو مرنا ہے تو 2 کو مار کر مرو جاوید میانداد کا کشمیریوں کے نام خصوصی پیغام۔” ایک تبصرہ

  1. مودی یہ بات آپنے ذہن سے نکال دے کشمیری عوام کو لاٹھی اور بندوق کے زور پر ان کی آواز دبا دے گا کشمیری قوم کٹ مرنے کے لئے تیار ہے لیکن مودی داشت گرد کے آگے کبھی آپنا سر نہیں جکاہےگی انشاءاللہ

اپنا تبصرہ بھیجیں