Advertisements
دہلی میں مسلمانوں پر قیامت ٹوٹ پڑی جانئیے لنک میں ؟۔ 251

دہلی میں مسلمانوں پر قیامت ٹوٹ پڑی جانئیے لنک میں ؟۔

دہلی ( جے کے نیوز ٹاکس )

  دہلی میں مسلم کش اقدامات جاری مسلمانوں پر قیامت ٹوٹ پڑی  مساجد کو شہید کر دیا گیا ۔ ایک نوجوان کی فریاد  سن کر رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں ۔ نوجوان کا کہنا ہے کے ہمارے سامنے ہماری ماؤں بہنوں کو چھاتیوں سے پکڑ کر نوچا جاتا ہے  قرآن پاک جلائے جاتے ہیں ۔

مسلمانوں کو چن چن کر مارا جاتا ہے ۔ مسلمان مرنے کے لئے تیار ہیں جو مر سکتا ہے وہ مار بھی سکتا ہے ہمارے گھروں کے تالے توڑے گئے ہیں ہمیں مارا جا رہا ہے ہمیں نہیں معلوم کے ہم زندہ رہیں گے بھی کے نہیں ۔ویڈیو میں دیکھ کر رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں