Advertisements
عورت مارچ کا جواب دینے کے لئے جماعت اسلامی بھی میدان میں آگئی ۔ 145

عورت مارچ کا جواب دینے کے لئے جماعت اسلامی بھی میدان میں آگئی ۔

اسلام آباد ( جے کے نیوز ٹاکس ) 

جماعت اسلامی نے 1 مارچ 2020 سے حقوق نسواں مہم چلانے کا اعلان کر دیا ۔

حقوق نسواں مہم 20 مارچ  تک رہے گی ۔ مارچ کا مقصد خواتین کو اسلام کی روشنی میں انکے حقوق اور اسلامی تعلیمات سے آگاہ کیا جائے گا ۔جماعت اسلامی کی سابق ایم این اے  عائشہ سید کا کہنا ہے کے یکم مارچ سے ہونے والی مہم 20 مارچ تک جاری رہے گی ۔

ان کا کہنا ہے کے پاکستان کے مختلف شہروں میں حقوق نسواں تقاریب کا انقعاد کیا جائے گا جسمیں خواتین کو ان کے حقوق  کے متعلق آگاہ کیا جائے گا اسلام واحد مذہب ہے جس نے عورت کو حقوق دئئے ۔

عائشہ سید کا مزید کہنا تھا کے عورت کا حق ہے کے اس کو روزگار فراہم کیا جائے اور اسے  ضرورت پڑنے پر روزگار کمانے کا موقع دیا جائے ۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں