Advertisements
نکاح کو ختم کرو سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی ۔ 155

نکاح کو ختم کرو سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی ۔

کراچی ( جے کے نیوز ٹاکس ) 

عورت مارچ کے حامیوں کا کہنا ہے کے ہم پر نکاح مسلط کیا جاتا ہے جس سے استحصال ہوتا ہے  نکاح کو ختم کیا جائے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی ۔

واضح رہے خلیل الرحمان اور ماروی سرمد کی لڑائی کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث کھل گئی ۔ سینیر صحافیوں ، سیاستدانوں کا کہنا ہے کے اس فحش سوچ اور سلوگن کے پہچھے معاشی مفادات شامل ہیں  اس کو وقت پر لگام نہ ڈالی گئی تو یہ معاشرے کے لئے تباہی کا سبب بن سکتا ہے ۔

مزید جانئے ویڈیو میں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں