Advertisements
صوابی کے تمباکو کاشت کرنے والے کسانوں کا کمپنیوں کی طرف سے استحصال بند کیا جائے ۔ عادل محمود ممبر مرکزی ارگنائزنگ کمیٹی پاکستان انقلابی پارٹی ۔ 134

8مارچ محنت کش خواتین کے عالمی دن کو بنیاد پرستی اور لبرل ازم کی نظر کرنے کے بجائے محنت کش خواتین کے معاشی مسائل کے حل کے لئے آواز اٹھا کر جدوجہد کریں ۔ عادل محمود

چارسدہ (جے کے نیوز ٹاکس )

پاکستان انقلابی  پارٹی کے مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبر عادل محمود نے میڈیا گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ہمیشہ کی طرح آج بھی محنت کش عوام حقوق کو بنیاد پرستی اور لبرل ازم کی لڑائی میں تبدیل کردتے ہیں ۔

ہمیشہ سے دونوں طرف کے این جی او مافیا سامراجی طاقتوں کے ایجنٹ کے الہ کاری کو موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے ۔

اس لڑائی نےہمیشہ محنت کش عوام کنفیوز کرنے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں ۔ اور کچھ لوگوں کو اس میں سوال میں مبتلہ کردیتے ہی۔ کہ ان
دونوں بیہودگیوں میں سے کون کس بیہودگی کی حمایت کریں ؟
تو ان لبرل اور بنیاد پرست مافیا کو یہ کہنا چاہتے ہیں کہ یہ دن ” محنت کش خواتین کا عالمی دن“ ھے۔

فیکٹری مزدور خواتین۔۔کھیت مزدور خواتین کے معاشی مساٸل کا دن ھے۔ اس دن کو بیہودگیوں کی نظر نا کیا جائے اور محنت کش خواتین کے معاشی مسائل کے لئے آواز اٹھا کر جدوجہد کریں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں