Advertisements
مسلم کش فسادات میں سکھ گھرانے نے ایثارو ہمدردی کی مثال قائم کر دی ۔ 166

مسلم کش فسادات میں سکھ گھرانے نے ایثارو ہمدردی کی مثال قائم کر دی ۔

نئی دہلی ( جے کے نیوز ٹاکس )

تمام مذاہب ہی انسانیت کا درس دیتے ہیں اور انسانی حقوق کا خیال رکھتے ہیں کئی ماہ سے مودی سرکار نے بھارت میں مسلمانوں پر ظلم کی انتہا کر دی ۔

بھارت میں مسلم کش فسادات میں متعدد مسلمانوں کی جانئیں بچانے ولا سکھ مہندر سنگھ اور ان کا بیٹا اندرجیت سنگھ ہیرو بن گئے  انہوں نے مسلمانوں کو اپنے گھروں میں چھپا کر ان کی جانیں بچائیں ۔

  بی بی سی رپورٹ کے مطابق سکھ برادری نے خود تکالیف برداشت کر کے مسلمانوں کے اپنے گھروں میں پناہ دے کر ہندو انتہا پسندوں سے ان کی جانیں بچا کر انسان دوست ہونے کا ثبوت دیا ۔

دوسری طرف مسلم کمیونٹی کا کہنا ہے کے سکھ برادری کا مسلمانوں کے حق میں آواز اٹھانا اور ان کی جانیں بچانا قابل تعریف عمل ہے جسکی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ہم ان ایثارو ہمدردانہ رویے کو کبھی بھول نہیں پائیں گے 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں