Advertisements
دبئی: راجہ اسد کے زیر صدارت جموں کشمیر جرنلسٹ فورم کا اجلاس ، نومنتخب صدر زائد تبسم کی پوری ٹیم کو مبارکباد۔ 134

دبئی : راجہ اسد کی زیر صدارت جموں کشمیر جرنلسٹ فورم کا اجلاس نومنتخب صدر AKNS زائد تبسم اور انکی ٹیم کو مبارکباد۔

دبئی (جے کے نیوز ٹاکس  )
گزشتہ روز جموں کشمیر جرنلسٹ فورم یو اے ای کا ایک اجلاس دبئی کے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں ہوا۔ اجلاس کی صدارت صدر جموں کشمیر جرنلسٹ فورم راجہ اسد خالد نے کی۔۔اجلاس میں اے۔کے۔این۔ایس AKNS کے نو منتخب صدر زاہد تبسّم اور ان کی پوری ٹیم کو مبارک پیش کی گئی اور صحافیوں کی تربیت اور ان کے مسائل کے حوالے سے روشنی ڈالی گئی۔
فورم کی کارکردگی اور آئندہ کے لایحہ عمل کے بارے میں بریفنگ دی گئی اجلاس میں سینئر نائب صدر جمشید شاکر، چیف آرگنائزر مدثر ارشاد، ڈپٹی سیکرٹری جنرل خالد یونس، سیکرٹری اطلاعات شجاعت صابر، سیکرٹری مالیات افتخار شبیر رابطہ سیکرٹری محمد کبیر، آرگنائزر ناصر افتخار کے علاوہ فورم کے ممبران خالد گلزار اور محسن ستار نے بھی شرکت کی۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر فورم راجہ اسد نے کہا اوورسیز میں ہم سب کشمیری قوم کے سفیر ہیں ہماری زمہ داری بحیثیت صحافی بہت زیادہ ہے ہمیں اپنے فرائض ایمانداری سے ادا کرنا چائیے کمیونٹی کے مسائل حکام بالا تک پہنچانا بھی ہے اجلاس میں اے۔کے۔این۔ایس AKNS کے نو منتخب صدر زاہد تبسّم اور ان کی پوری ٹیم کو مبارک پیش کی گئی۔ صحافیوں کی تربیت اور ان کے مسائل کے حوالے سے روشنی ڈالی گئی۔ اس کے علاوہ فورم کی کارکردگی اور آئندہ کے لایحہ عمل کے بارے میں بریفنگ دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں