Advertisements
PUBG Name written by Matric Student in her Roll Number slip in Indian State Talangana. 67

بھارتی ریاست تلنگانہ میں طالبہ کی رولنمبر سلپ پر اپنی کی جگہ پب جی کی تصویر | والد کا نام بھی پب جی

تلنگانہ: میٹرک کی طالبہ کی رول نمبر سلپ پر امیدوار کی تصویر کے بجائے پب جی کی تصویر

حیدرآباد(جے کے نیوز ٹاکس) بھارتی ریاست تلنگانہ میں میٹرک کے امتحانات ایک امیدوار کی رول نمبر سلپ پر اس کی تصویر کے بجائے اسمارٹ فونز کی مشہور گیم پب جی کی تصویر شائع ہوگئی۔

ساوتھ ایشین وائر کے مطابق  امیدوارہ کے نام اور اس کے والد کے نام کے ساتھ بھی پب جی لکھا ہوا ہے۔ریاستی محکمہ تعلیم نے ٹوئٹر پر بتایا ہے کہ اسکول انتظامیہ کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں