Advertisements
116

عباسپور آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والا کرونا وائرس کا مریض لاہور میو ہسپتال میں انتقال کر گیا ۔


لاہور (جے کے نیوز ٹاکس )

عباس پور نمجر سے تعلق رکھنے والے ایک شخص افراسیاب لاہور میو ہسپتال میں کرؤنا وائرس سے انتقال کر گئے
عباس پور کےعلاقے نمجر کا رہائشی افراز سیاب کورونا وائرنا کا مریض تھا لاہور میو ہسپتال میں زیر علاج تھا جہاں آج انتقال کر گیا پولیس کی نگرانی میں لاہور میں ہی تدفین کر دی گئی لوگوں کو جنازے میں شریک ہونے سے روک دیا گیا
افراز سیاب کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا تھا میو ہسپتال کی آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں