Advertisements
208

کورونا سے انتقال کرنے والوں کو مخصوص قبرستانوں میں دفن کیا جائے : وسیم اختر

کراچی ( جے کے نیوز ٹاکس ) 

کورونا وائرس نے پوری دنیا میں تباہی مچا دی وائرس پاکستان سمیت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے سب سے زیادہ افراد امریکہ میں متاثر ہوئے ہیں اور سب سے زیادہ اموات اٹلی میں ہوئی ہیں ۔

پاکستان میں بھی کورونا سے متاثر افراد کی تعداد 1695 ہو گئ جبکہ درجن سے زائد اموات ہوئی ہیں ۔

متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنما اور میر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کے کورونا سے مرنے والے افراد کو مخصوص قبرستانوں میں دفنایا جائے ۔

 انہوں نے قبرستانوں کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کے انتقال کرنے والے افراد کو محمد شاہ قبرستان ، قربانی ٹاون ،کورنگی ٹاون، اورنگی ٹاون،گلشن صیا اور گوٹھ قبرستان میں تدفین کی اجازت ہو گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں