Advertisements
96

ایران میں وائرس کے علاج کے لئے مریضوں نے زہر کھا لیا 700 افراد جان بحق ہو گئے ۔

تہران ۔

زہریلے میتھانول کو کرونا وائرس کا علاج کرنے کی غلط سوچ نے ایران میں 700 افراد کی جان لے لی ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار میں یہ تعداد سب سے زیادہ تھی وزارت کے مشیر حسین حسنان کا کہنا تھا کے زہر سے متاثرہ افراد ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ گئے ۔

خیال رہے کرونا کے اس مہلک ترین وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے لاکھوں کی تعداد میں لوگوں کو متاثر کیا ہے لوگ خود سے کسی بھی میڈیسن کا تجربہ کرنے سے گریز کریں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں