Advertisements
110

ڈاکٹر آمین کے انسانیت سوز واقعات کا نوٹس لیا جائے ایس ایل ایف (آزاد) این ایس ایف ( آزاد)  ،نیشنل عوامی پارٹی نے کھوڑی چنہ کے نوجوانوں کے مطالبات کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

علی سوجل (  جے کے نیوز ٹاکس )

رضیہ میڈیکل سینٹر کے ڈاکٹر آمین کے انسانیت سوز واقعات کا نوٹس لیا جائے اور میڈیکل سینٹر کو فی الفور سیل کیا جائ ڈاکٹر آمین کے ہاتھوں اب تک چار انسانی زندگیاں ضائع ہو چکی دو نمبر ادویات کا کاروبار سرعام ہو رہا ہے عوام علاقہ کھوڑی چنہ ڈاکٹر آمین نامی قصائی سے تنگ آ چکے ہیں چند روز سے کھوڑی چنہ قینچی کوٹ کے نوجوان سوشل میڈیا کے زریع اعلی حکام سے کاروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں محکمہ صحت برائے نام چھاپا مار کر خاموش ہو گیا ڈاکٹر آمین کے خلاف کسی طرح کی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی جو ڈاکٹر آمین اور انتظامیہ کی ملی بھگت کا ثبوت ہے ڈاکٹر آمین پہ قتل کے مقدمہ درج کرتے ہوئے فوری گرفتار کیا جائے قوم پرست طلبہ تنظمیوں JKNSF JKSLF آزاد JKNSF آزاد اور مزاحتمی محاز KRO نے کھوڑی چنہ قینچی کوٹ کی عوام کے مطالبات کی مکمل حمایت کرتے ہوئے یقین دلایا کے طلبہ تنظیمیں قینچی کوٹ کی عوام کے ساتھ کھڑی ہیں NSF کراچی زون کے صدر ہمدان مظفر SLF آزاد سٹی برانچ علی سوجل NSF آزاد کے مرکزی رہنما زبیر شریف نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا کے ڈاکٹر آمین کے خلاف فوری کاروائی عمل میں لائی جائے بصورت دیگر طلبہ تنظیمیں عوام علاقہ کھوڑی چنہ قینچی کوٹ کے ساتھ ملکر شدید احتجاج کرینگی کسی بھی نقصان کی صورت میں انتظامیہ زمہ دار ہو گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں