Advertisements
309

حکومت اشیا ضروریہ کی قیمتیں کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام ہو گئی ہے ؛ عرفان بھٹی۔

لاہور ( جے کے نیوز ٹاکس )
موجودہ حکومت کی ناقص پالیسیاں غریب عوام کی زندگی آجیرن کر دی پھلے چینی آٹا ٹماٹر آلو پیاز گھی دالیں سمیت ہر چیز کی قیمت آسماں سے باتیں کر رہی ہے
حکومت سواۓ کمیٹی بنانے اور رپورٹ جاری کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کر رہی جب تک عملی اقدامات نا کیے جائیں ان رپورٹوں اور کمیٹیوں کو ہم نے چاٹنا ہے
گندم کا بحرآن ابھی سے ہی شدت اختیار کر گیا ہے شہروں میں آٹا 2400 روپے فی من ہو گیا ہے جب کہ عوام سے گندم 1300 روپے خرید کر ابھی سے ہی 2000 روپے فی من تک پہنچ گئی ہے اور اس پے انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے
جبکہ پیٹرول ڈیزل ایک روپے مہنگا ہوتا تھا تو ہر چیز کی قیمت بڑھ جاتی تھی اب پیٹرول اور ڈیزل تقریبً لگ بھگ 50 روپے فی لیٹر سستا ہوا ہے لیکن مجال ہے کہ جو کسی چیز کی قیمت کم ہوئی ہو
یہ سارا مافیہ کابینہ میں بیٹھے ہیں
اس سے پھلے کہ عوام سڑکوں پے آئے اور تلملا اوٹھے اشیا خورد نوش اور اشیا ضروریہ کی قیمتیں مناسب اور عوام کی پہنچ میں رکھی جایں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں