Advertisements
شوہر نے راہ چلتی بیوی کو معمولی سی بات پر طلاق دے دی ۔ 218

شوہر نے راہ چلتی بیوی کو معمولی سی بات پر طلاق دے دی ۔

انترنیشنل نیوز ڈسک ۔

طلاق ایک بہت ہی ناپسندیدہ فعل ہے  طلاق کا یہ ناپسندیدہ لفظ اب فیشن بنتا جا رہا ہے کے معمولی سی بات پر طلاق دے دو بیوی نے سالن اچھا نہیں بنایا وقت پر کھانا نہیں دیا طلاق دے دو اللہ پاک کو طلاق سب سے ناپسندیدہ فعل ہے زرا زرا سی بات سے لوگ اس خوبصورت رشتے کو ختم کر دیتے ہیں جو ایک فشن بنتا جا رہا ہے ۔

ایساہی ایک حیران کن واقع سعودی عرب میں پیش آیا جس نے پوری دنیا کو حیران کر دیا شوہر نے خود سے آگے چلنے والی بیوی کو طلاق دے دی ۔

خلیجی میڈیا کے مطابق یہ انوکھا اور حیران کن واقع سعودی عرب میں پیش آیا کے مذکورہ شخص نے بیشمار  دفعہ اپنی بیوی کو سمجھایا کے کے چلتے وقت ان سے آگے مت چلا کرے لیکن بیوی نے خاوند کے اس عمل کو غیر ضروری سمجھ کر ہمیشہ کی طرح اب کی بار بھی عمل نہ کیا اور خاوند نے جذباتی فیصلہ کرتے ہوئے ہمیشہ کے لئے جدائی کا راستہ اختیار کر لیا  سعودی عرب کی اس انوکھی طلاق نے دنیا کو حیران کر دیا کے معمولی سی بات  خوبصورت رشتہ ختم کر دیا گیا  ۔

سوشل میڈیا پہ یہ انوکھی طلاق زیر بحث بن گئی صارفین نے شدید نتقید کرتے ہوئے کہا کے اتنی معمولی سی بات پر خوبصورت رشتے کو ختم کرنا بیوقوفی ہے طلاق ایک فیشن بنتا جا رہا ہے جو اللہ پاک کو سخت ناپسند ہے چھوٹی چھوٹی باتوں کو درگزر کر دینا ہی انسانیت ہے اور ہمارا مذہب بھی ہمیں یہہی درس دیتا ہے ۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں