Advertisements
آخوروال قوم کے بلکل شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے: صابر علی حیدر۔ 236

آخوروال قوم کے بلکل شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے: صابر علی حیدر۔

لاہور جے کے نیوز ٹاکس ۔

آخوروال قوم کے ساتھیو اور باشعور قبائل مشران اور بشمول پیر عطا محمد پاکستان انقلابی پارٹی کے بطور سینٹرل سیکریٹری صابر علی حیدر ھم چالیس ھزار نفوس پر مشتمل آبادی کے حقوق کی جدوجہد سے کسی قیمت پر دستبردار نہیں ہوں گے .ریاستی اداروں کے سربراہوں کی زمہ داری تھی کے وہ اس معاملے میں عوام کا ساتھ دیتے مگر اے سی اور ڈی سی نے اپنی روائت کو برقرار رکھتے ہوے ہمیشہ کی طرح عوام مخالف قووتوں کے ساتھ کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا ہے تو ہم نے بطور انقلابی پارٹی یہ فیصلہ کیا ہے کہ ہم آخوروال قوم کے بلکل شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے اور اس کے لیئے چاہے جتنی بڑی قربانی کیوں نہ دینی پڑے ہم عوام کے ساتھ ہوں گے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں