Advertisements
تھوراڑ اور باغ میں پولیس گردی اور سیاسی رہنماؤں کی گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہیں : سردار انور ایڈوکیٹ ۔ 274

ڈڈیال میں صحافی تنویر احمد اور اسلام آباد میں اعجاز عباسی پر پاکستانی اداروں کا تشدد قابل مذمت۔سردار انور

دوبٸی(جے کے نیوز ٹاکس)جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سنیر راہنما سردار انور ایڈوکیٹ نے ہاکستانی زیر انتظام کشمیر ڈڈیال میں کشمیری محقق صحافی تنویر احمد کی ریاستی اور غیر ریاستی آلہ کاروں اور سہولت کاروں کی طرف سے تشدد اور گرفتاری اور اسلام اباد میں سنیر کشمیری صحافی اعحاز عباسی پرPID کے آفسران کی طرف سے تشدد پر حکومتی خاموشی مودی نیازی ریاست کی مستقل تقسیم کی مشترکہ پالیسی کا عکاس ھے. صحا فیوں پر حملے تشدد آغواہ اور گرفتاریوں سے حق اور سچ کو نہیں دبایا جا سکتا ھے.بلکہ ان توسع پسندانہ اور متشدد پالیسوں کی وجہ سے انسانی سماج کے قیام کے لیے نی تحریکوں کا جنم ہوتا ھے حق اور سچ کو فتح اور ظلم وجبر کو شکست ہوتی ھے. کشمیر ی صحافی اور صحافت کو بھارت اور پاکستان کے قبضے سےآذادکرانے کے لیے مشترکہ فکروعمل کی حکمت عملی کو فروغ دینا ھو گا.اگر کشمیری صحآفی تنویر احمد اور اعجاز عباسی کو انصاف نہ دیا گیا تو ریاست اور بیرون ریاست بھرپور اجتجاج کیا جاے گا. جموں کشمیر کے چیرمین یاسین ملک کی تہاڑ جیل میں نظربندی اور خرابی صحت پر پاکستانی میڈیا کی مجرمانہ خاموشی ریاست جموں کشمیر کی مستقل تققسیم کی مودی نیازی پالیسی کی آہینہ دار ھے. کشمیری قوم کو متحد ھو کر اندرونی اور بیرونی سازشوں کا مقابلہ کرنا ھو گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں